fbpx

Arsh Writes

!.. بہت جلد آ رہا ہے

Arsh Writes

1 day 2 hours ago

ایک چینی فلسفی کہتا ہے ،
جب کوئی فرد ترقی کی سیڑھیاں چڑھتا ہوا اُوپر جا رہا ہو تو اس کو چاہیئے کہ راستے میں جو بڑا ، چھوٹا ملے اس سے جھک کر ملتا جائے ، کیونکہ اگر خدانخواستہ اوپر جاکر پیر پھسلا اور قلابازیاں کھاتے ہوئے واپس آنا پڑا تو راستے میں یہی لوگ ملیں گے ۔۔۔۔۔ 💥

Arsh Writes

3 days 41 minutes ago

درود شریف پڑھ لیجئے
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد
🧡

Arsh Writes

6 days 17 hours ago

Arsh Writes

1 week 6 days ago

جمعہ کے دن فیس بک کھولیں
تو لگتا ـــــ بندہ سعودی عرب پہنچ گیا 🙂
خیر جمعہ مبارک

Arsh Writes

2 weeks 1 day ago

Arsh Writes

1 month 6 days ago

Arsh Writes

1 month 6 days ago

Arsh Writes

2 months 1 week ago

Arsh Writes

2 months 2 weeks ago

نفاست جبلت میں ہوتی ہے، عادات و اطوار میں ہوتی ہے، اس کا غربت یا امارت سے کوئی تعلق نہیں۔

Arsh Writes

2 months 2 weeks ago

مجھے آج آٹو رکشہ پر سفر کرنے کا اتفاق ہوا جب میں آٹو میں بیٹھا تو دیکھا کہ ڈرائیور کی گود میں ایک چھوٹی سی بچی ہے تو میں سمجھا کہ شاید بچی نے آج ضد کی ہو گی کہ ابو میں بھی ساتھ جاؤں گی یا پھر اسے چلنے سے پہلے اتار دے گا مگر جب رکشہ چلا تو دیکھا کہ وہ بچی ریس دے رہی ہے اور اس کا ابو دوسری طرف سے سٹیرنگ پکڑ کر اسے کچھ بتا رہا ہے راستے میں یہ سب کچھ دیکھتا رہا اور سنتا رہا جب منزل پر پہنچے تو اسے کرایہ دینے کے بعد پوچھا تو اس پر رکشہ ڈرائیور نے مجھے بتایا کہ میں اک بازو سے معذور ہوں اس لیے ہم دونوں مل کر رکشہ چلاتے ہیں مجھے یہ گوارا نہیں کہ میری بیٹی کسی کے گھر میں صفائی کرے اور میں بھکاری بنوں بچی کو تعلیم بھی دلوا رہا ہوں اور گھر کا نظام بھی چل رہا ہے اور خدا کی ذات کا شکر ادا کرتا ہوں خوش باش زندگی بسر کر رہا ہوں ۔
copied